جیتا جاگتا
معنی
١ - زندہ، صحیح سلامت۔ "اپنید و جیتی جاگتی نشانیاں چھوڑ گئی تھی۔" ( ١٩١٩ء، سراغ رساں عشق، ٤ ) ٢ - چلتا پھرتا، اصل کے عین مطابق۔ منہ بولتی جیتی جاگتی تصویریں اعجاز ہنر ہے یا کوئی دھوکا ہے ( ١٩٥٧ء، یاس یگانہ، گنجینہ، ١١٠ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'جیتا' کے ساتھ سنسکرت زبان سے ہی اردو حاصل مصدر 'جاگنا' سے مشتق حیفہ حالیہ تمام 'جاگتا' اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - زندہ، صحیح سلامت۔ "اپنید و جیتی جاگتی نشانیاں چھوڑ گئی تھی۔" ( ١٩١٩ء، سراغ رساں عشق، ٤ )